تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 مئی 2016
وقت اشاعت: 19:30

لاہور: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کا جج رٹائرڈ

جیو نیوز - لاہور......انسدادِدہشتگردی کی خصوصی عدالت کےجج خواجہ ظفر اقبال رٹائرڈ ہوگئے ہیں اور ان کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن لاہورہائی کورٹ نےجاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق خواجہ ظفر اقبال2اپریل کو مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہوجائیں گے، خواجہ ظفر اقبال اس وقت ایڈمن جج کی ذمےداریاں نبھا رہے ہیں ۔

خواجہ ظفر اقبال کی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن سمیت متعدد اہم کیسز زیر سماعت ہیں ، سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہورہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.