تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 مئی 2016
وقت اشاعت: 9:36

کراچی : ایم اےجناح روڈپررینجرزکی اسنیپ چیکنگ

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے ایم اےجناح روڈپررینجرزکی جانب سےاسنیپ چیکنگ کی جارہی ہے۔رینجرز کی جانب سے گرومندر کےقریب ایم اےجناح روڈپراسنیپ چیکنگ کی گئی۔

اسنیپ چیکنگ کے دوران رینجرز اہلکاروں نے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو روک کر ان کی اور سوارں کی تلاشی لی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.