تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 مئی 2016
وقت اشاعت: 15:13

عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران مزید انکشافات

جیو نیوز - کراچی......لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران مزیدانکشافات سامنےآئے ہیں۔عزیربلوچ نے مبینہ طور پر دعویٰ کیا ہے کہ بابالاڈلہ نے2013 ءمیں دبئی چوک سےحساس ادارےکے 2 اہلکاروں کو اغوا کیا۔

تفتیش میں عزیربلوچ کا مزید کہنا ہے کہ بابا لاڈلا نےحساس ادارے کے اہلکار اعجاز اور منیر کو بدترین تشدد کے بعد قتل کر دیا، دونوں اہلکاروں کی لاشوں کوپاک کالونی قبرستان میں پھینک دیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.