تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 مئی 2016
وقت اشاعت: 18:58

آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی کوتبدیل کردیا گیا

جیو نیوز - کراچی…آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی کوتبدیل کردیا گیاہے ،ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ مقررکردیاہے۔

ذرائع کے مطابق نئے آئی جی سندھ کی تعیناتی حکومت سندھ کے مشورے کے ساتھ کی گئی۔وزیر اعظم نوازشریف نے تعیناتی کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.