12 مئی 2016
وقت اشاعت: 17:20
سرفراز مرچنٹ کو ایف آئی اے کی جانب سے سمن موصول
جیو نیوز - لندن ..........سرفراز مرچنٹ کو ایف آئی اے نے سمن بھیج دیا۔سمن میں سرفرازمرچنٹ کوایف آئی اےکےسامنے پیش ہوکربیان ریکارڈکرانےکاکہاگیاہے۔
سرفراز مرچنٹ کو سمن پاکستانی ہائی کمیشن کےذریعے بھجوائےگئے۔جس میں انہیں ایم کیو ایم کے’را‘سےمبینہ تعلق پر بیان ریکارڈکرانےکوکہاگیا ہے۔
سرفراز مرچنٹ کو براہ راست ایف آئی اے کی جانب سے بھی سمن موصول ہوئے ہیں۔