تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 مئی 2016
وقت اشاعت: 21:54

ننکانہ صاحب کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ، 5 دہشت گرد ہلاک

جیو نیوز - لاہور......ننکانہ صاحب کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کاتعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

ذرائع کے مطابق 3 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ دہشت گردوں کےقبضےسےاسلحہ اوربارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.