تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 مئی 2016
وقت اشاعت: 0:19

وزیراعظم اور آرمی چیف کی روضۂ رسول ﷺپر حا ضری کی تصاویر سامنے آ گئیں

جیو نیوز - مدینہ منورہ.......وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی 11 مارچ کو روضۂ رسول ﷺ پر حا ضری کی تصاویر سامنے آئی ہیں ۔

اِن تصاویر میں وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف ساتھ ساتھ مسجد نبوی میں بیٹھے نظر آ رہے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف آرمی چیف سے کوئی بات کہتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔

وزیر اعظم نواز شریف اور پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے جمعہ 11 مارچ کو روضہ ٔرسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی تھی اور نوافل بھی ادا کیے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.