تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 مئی 2016
وقت اشاعت: 7:19

پشاور : نامعلوم ملزمان کی فائرنگ ،1شخص قتل

جیو نیوز - پشاور .....پشاورکے علاقہ بھانہ ماڑی میں کوہاٹ روڈ پرنامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص کا قتل ہوگیا ہے،مقتول کی شناخت سید بادشاہ گل کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ بھانہ ماڑی میں کوہاٹ روڈ کے مقام پر ہوا، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے گاڑی میں سوار ایک شخص جاں بحق ہوا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لےکر پوسٹ مارٹم کےلئے مردہ خانہ منتقل کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.