تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جولائی 2012
وقت اشاعت: 11:41

وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹینٹ آفس میں سائلین سے ملاقات

جیو نیوز - لاہور… پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے مینارِ پاکستان ٹینٹ آفس میں ایک گھنٹے تک سائلین کی شکایات سنیں اور موقع پر احکامات جاری کئے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ حکام کو ہدایت کی کہ عوام کے مسائل حل کرنے میں کوئی کسراٹھا نہ رکھیں جبکہ پولیس بے سہارا اور مظلوم افراد کی داد رسی کرتے ہوئے انہیں انصاف کی فراہمی یقینی بنائے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اس موقع پر بعض غریب سائلین کی مالی مدد بھی کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.