تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جولائی 2012
وقت اشاعت: 18:53

پاکپتن : دوران مرمت گیس پائپ لائن میں دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جیو نیوز - پاکپتن … پاکپتن میں الحمران چوک کے قریب مرمت کے دوران گیس پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق الحمران چوک کے قریب گیس پائپ لائن کی مرمت جاری تھی کہ اس دوران پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.