تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جولائی 2012
وقت اشاعت: 10:49

کراچی:میڈیا سے گفتگو کے دوران عبدالستار ایدھی کی طبیعت خراب

جیو نیوز - کراچی…کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران عبدالستارایدھی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ ایدھی ذرائع کے مطابق گرمی کے باعث عبدالستار ایدھی کو چکر آگئے تھے، اب ان کی حالت بہتر ہے اور انہیں گھر بھیجا جارہا ہے۔ کراچی میں ایدھی سینٹر کے باہر سانحہ تربت میں جاں بحق ہونے والوں کی نمازجنازہ کے بعد میڈیا سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالستار ایدھی نے بتایا کہ سانحہ تربت میں جاں بحق افراد کے لواحقین نے اب تک ان رابطہ نہیں کیا جس کے بعد انہیں سپرد خاک کردیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.