تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جولائی 2012
وقت اشاعت: 10:49

چیچہ وطنی: بس درخت سے ٹکرا نے سے 16 افراد زخمی

جیو نیوز - چیچہ وطنی…چیچہ وطنی میں بس درخت سے ٹکرا نے سے تین خواتین اور دو بچوں سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بس میں سوار افرادبورے والا سے ننکانہ صاحب جارہے تھے کہ بورے والا روڈ پر ڈرائیور کی غفلت کے باعث بس بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی،جس کے نتیجے میں ایک ہی خان دان کے 16افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونیوالے تمام افرا دکو تحصیل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.