تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جولائی 2012
وقت اشاعت: 19:57

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کوئٹہ پہنچ گئے

جیو نیوز - کوئٹہ… چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کوئٹہ میں اپنے دورے کے دوران سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں کل سوموار سے بلوچستان سے متعلق کیس سمیت مختلف کیسوں کی سماعت کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.