تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جولائی 2012
وقت اشاعت: 22:39

سرگودھا : رکشے کو ٹرین نے روند ڈالا،خاتون ہلاک

جیو نیوز - سرگودھا…سرگودھا میں رکشہ ٹرین کی زرد میں آگیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق شہر سے 8 کلو میٹر کے فا صلے پر 78 پل کے مقا م پر مو جو د کھلے ریلو ے پھا ٹک کو کراس کر تے ہوئے رکشہ ہز ا ر ہ ایکسپر یس کی زد میں آگیا۔جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ،ریسکیو کے مطا بق دو زخمیو ں کو تشو یشنا ک حالت کے باعث فیصل آ با د منتقل کر دیا گیا ہے۔ لوگوں نے اپنی سہولت کے پیش نظر کھلے ریلوے پھاٹک کو آنے جانے کا راستہ بنا لیا جس کے باعث ایسے حادثات رونما ہوتے رہتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.