تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جولائی 2012
وقت اشاعت: 6:8

گوجرانوالہ جلسے میں شیخ رشید کی دوران خطاب جیب کٹ گئی

جیو نیوز - گوجرانوالہ.. . . عوامی مسلم لیگ کیقائد شیخ رشید احمد کی جیب کٹ گئی۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید کی جیت گوجرانوالہ میں دفاع پاکستان کونسل کی ریلی سے خطاب کے دوران کٹی۔شیخ رشید احمد کی جیب میں اس وقت12ہزار روپے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.