تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جولائی 2012
وقت اشاعت: 9:33

پشاور،بڈھ بیر میں پرائمری اسکول دھماکا خیز مواد سے تباہ

جیو نیوز - پشاور… پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں پرائمری اسکول کو بم سے اڑادیا تاہم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکہ پیر اور منگل کی درمیانی شب ہوا۔ شرپسندوں نے تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں واقع ماشو گگر کے ایک پرائمری اسکول کی دیوار کے ساتھ بارودی مواد نصب کیاتھا جو زور دار دھماکیسے پھٹا۔ دھماکے سے اسکول کو جزوی نقصان پہنچا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.