تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جولائی 2012
وقت اشاعت: 10:53

مستونگ میں فائرنگ،3افراد ہلاک

جیو نیوز - کوئٹہ… مستونگ میں فائرنگ کے دو واقعات میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ضلع مستونگ میں دو گروہوں میں دیرینہ دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ فائرنگ کا دوسرا واقعہ بھی مستونگ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے ایک مقامی اسکول ٹیچر پر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے، دونوں واقعات کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.