تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جولائی 2012
وقت اشاعت: 23:4

واشنگٹن: ڈاکٹر غلام نبی فائی نے گرفتاری دیدی، 2 سال قید کاٹنا ہوگی

جیو نیوز - واشنگٹن … کشمیر امریکن کونسل کے سربراہ ڈاکٹر غلام نبی فائی نے امریکا کو گرفتاری پیش کردی ہے، انہیں 2 سال میری لینڈ کی جیل میں گزارنا پڑیں گے۔ کشمیر امریکن کونسل کے سربراہ ڈاکٹر غلام نبی فائی پر ایف بی آئی کو گمراہ کرنے اور دوسرے ملک سے رقم لینے کے الزام میں مقدمہ چل رہا تھا جس میں انہیں امریکی عدالت نے 2 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ ڈاکٹر غلام نبی فائی نے امریکا کو گرفتاری پیش کردی ہے اور اب انہیں میری لینڈ کی جیل میں 2 سال گزارنا پڑیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.