تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جولائی 2012
وقت اشاعت: 8:45

حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا بل امریکی سینیٹ میں پیش

جیو نیوز - واشنگٹن… حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا بل امریکی سینٹ میں پیش کردیا گیا۔ حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا بل ڈائن فیسٹن نے پیش کیا۔ ڈائن فائنسٹین نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ حقانی نیٹ ورک ایک دہشتگرد تنظیم ہے اور دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں کرنے چاہیئں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.