تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جولائی 2012
وقت اشاعت: 10:9

کراچی ،نجی بینک میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

جیو نیوز - کراچی … کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ایک نجی بنک میں آگ لگ گئی جس پرفائر برگیڈ کے عملے نے طویل جدجہد کے بعد قابو پالیا۔ فائر برگیڈ حکام کے مطابق آئی آئی چندریگر روڈ واقع ایک نجی بنک میں آگ کی اطلاع پر ایک فائر ٹینڈر روانہ کی گئی تاہم آگ پھیلنے کے پیش نظر مزید دو فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے۔ عملے نے طویل جدجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا جبکہ بنک میں موجود سیکورٹی گارڈ نے بتایا کے آگ بنک میں لگے اے سی کی وجہ سے لگی تھی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.