تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جولائی 2012
وقت اشاعت: 0:42

خاران میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

جیو نیوز - خاران …بلوچستان کے ضلع خاران میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خاران مے مین بازار میں نامعلوم مسلحہ افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو افراد زخمی ہو گئے،ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔دونوں مقتولین مقامی بتائے جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.