تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جولائی 2012
وقت اشاعت: 10:21

کراچی،پی آئی اے کی ائیرہوسٹس سے منشیات برآمد

جیو نیوز - کراچی… ائیرپورٹ سیکورٹی فورس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ائیرہوسٹس سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔اے ایس ایف ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 302 کی ائیرہوسٹس سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔ اے ایس ایف حکام نے ائیرہوسٹس کو حراست میں لے کر پوچھ گجھ شروع کردی ہے، دوسری جانب منشیات کی جانچ کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.