تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جولائی 2012
وقت اشاعت: 0:41

کراچی:گلشن اقبال سے صوبائی محکمہ داخلہ کی گاڑی چھین لی گئی

جیو نیوز - کراچی…کراچی شرقی کے علاقے گلشن اقبال سے مسلح ملزمان صوبائی محکمہ داخلہ کی گاڑی چھین کر فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.