14 جولائی 2012
وقت اشاعت: 2:18
میلان ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے سے فورک لفڑ ٹکر ا گئی
جیو نیوز - کراچی…پی آئی اے کی اسلام آباد ، میلان پیرس جانیوالی پرواز کو میلان ائرپورٹ پر حادثہ طیارہ فورک لفٹر سے ٹکرا گئی،طیارے کو گراونڈ کردیا گیا۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق متاثرہ طیارپرواز پی کے749 پر اسلام آباد میلان پیریس کے پرواز پر تھا،بدقسمتی سے کارگو کی منتقلی کے دوران فورک لفٹر طیارے سے ٹکراگئی، ترجمان نے مزید بتایا کہ پیرس جانیوالے 169مسافروں کو ہوٹل منتقل کردیا گیا ہے ،جبکہ مسافروں کوپیریس پہنچانے کے لیئیمتبادل انتظام کیا جارہا ہے۔