تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2012
وقت اشاعت: 8:33

پشاور :گڑھی وال میں مارٹر گولہ گرنے سے 4افراد ہلاک

جیو نیوز - پشاور…پشاور کے علاقے گڑھی وال میں مارٹر گولہ گرنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں،پولیس کے مطا بق مارٹر گولہ نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا، مرنے والوں میں خاتون اور اس کے 3 بچے شامل ہیں۔پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.