تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جولائی 2012
وقت اشاعت: 8:39

لاہور میں سرچ آپریشن، 40مشکوک افراد گرفتار

جیو نیوز - لاہور … لاہور میں کینٹ ڈویژن پولیس نے مناواں اور شمالی چھاوٴنی کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 40 مشکوک کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مناواں اور شمالی چھاوٴنی میں 3 سو سے زائد گھروں میں پولیس نے تلاشی کے دوران 40 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ 4 مشکوک موٹر سائیکلیں بھی برآمد کر لیں۔پولیس نے مطابق گرفتار ہونیو الے افراد نے پوچھ گچھ جاری ہے جنہیں کلیئر ہونے کے بعد رہا کر دیا جائے گا۔ ذارئع کے مطابق پولیس نے ان علاقوں میں خطرناک افراد کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.