تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جولائی 2012
وقت اشاعت: 19:57

صدرزرداری کا نئے چیف الیکشن کمشنرفخر الدین ابراہیم کوٹیلی فون

جیو نیوز - اسلام آباد…صدرزرداری نے نئے چیف الیکشن کمشنرفخر الدین ابراہیم کوٹیلی فون کرکے انہیں مبارک باد پیش کی ہے ۔ذرائع کے مطابق صدرزرداری نے چیف الیکشن کمشنرکاعہدہ سنبھالنے پرمبارکباددی ۔اس موقع پر نئے چیف الیکشن کمشنرفخر الدین ابراہیم نے بھی صدر زرداری کا شکریہ ادا کیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.