18 جولائی 2012
وقت اشاعت: 3:38
اسلام آبادمیں نجی ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی
جیو نیوز - اسلام آباد…سیکٹر آئی ایٹ ون میں واقع ایک مرکزی ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی ہے ،ریسکیو ذرائع کے مطابق نجی ریسٹورنٹ میں آگ لگنے کی وجہ گیس لیکیج ہے،اورپانچ فائر ٹینڈر آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔