تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2012
وقت اشاعت: 0:14

رمضان المبارک میں اتحاداسلام کی اصل خدمت ہے ،بشارت شیرازی

جیو نیوز - لاہور…قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں اتحاد اوریگانگت اسلام کی اصل خدمت ہے اوریہی درس ہمیں اسلام دیتا ہے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب کے رہنما بشارت شیرازی اوردیگر کا کہناتھاکہ امن اسلامی تعلیمات کی روح ہے اور رمضان المبارک میں امن برقرار رکھنا سب کی ذمہ داری ہے،نیکیوں کے مہینے میں اختلاف بھلا کر بھائی چاریکی فضاء قائم کرنی چاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.