تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2012
وقت اشاعت: 21:10

لاہور میں بارش اور تیز ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار

جیو نیوز - لاہور…لاہور میں بارش اور تیز ہوا چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔لاہور اور گرد ونواح میں دوپہر کے بعد بادل چھا گئے اور تیز ہوا چلنا شروع ہوگئی۔بارش ہونے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور اور گردونواح میں چند روز سے گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ساتھ حبس میں بھی اضافہ ہوگیا تھا محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گہرے بادل چھائے رہے گے اور بارش کا سلسلہ وقفہ سے وقفہ سے جاری رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.