تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2012
وقت اشاعت: 22:32

این اے151ضمنی الیکشن،عبدالقادرگیلانی59229ووٹ لیکرآگے

جیو نیوز - ملتان… قومی اسمبلی کی نشست این اے 151 ملتان فور پر ضمنی انتخاب میں عبدالقادرگیلانی59229ووٹ لیکرآگے ہیں جبکہ شوکت حیات بوسن56664ووٹ لیکردوسرے نمبرپرہیں۔سابق وزیر اعظم کی نا اہلی کے بعد خالی ہو نے والی ملتان کی سیٹ پر ہونے والے الیکشن میں مقابلہ سخت ہے اور کبھیعبدالقادرگیلانی سبقت حاصل کر لیتے ہیں تو کبھی شوکت حیات بوسن۔اب تک ہونے والے مختلف پولنگ اسٹیشنوں کی پولنگ نتائج کے مطابق عبدالقادرگیلانی59229ووٹ لیکرآگے ہیں جبکہ شوکت حیات بوسن56664ووٹ لیکردوسرے نمبرپرہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.