تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جولائی 2012
وقت اشاعت: 13:15

پشاور میں ایک اور تعلیمی ادارے کو تباہ کر دیا گیا

جیو نیوز - پشاور … پشاور میں ایک اور تعلیمی ادارے کو بم دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق رات گئے نواحی علاقہ نصیر آباد متنی میں لڑکوں کے ہائی اسکول کے قریب تین دھماکے ہوئے جس سے اسکول کو جزوی نقصان پہنچا۔ تاہم دھماکوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.