جیو نیوز - کراچی…ذرائع کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آگیا ہے اور ہفتہ 21جولائی کو ملک میں پہلا روزہ ہوگا۔