تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2012
وقت اشاعت: 13:15

جرمن آرٹسٹ نے سیڑھیوں کوخوبصورت رنگوں سے سجا دیا

جیو نیوز - برلن…این جی ٹی…آرٹسٹ کو اپنی مہارت دکھانے کیلئے صرف کینوس یا آرٹ گیلری کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ وہ کہیں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کر سکتا ہے ۔ماہر جرمن آرٹسٹ Horst Glaskerنے جرمنی کے شہرWuppertal کے بیچ و بیچ ایک سو بارہ سیڑھیوں کو قو س و قزاح کے رنگوں سے مزین کر دیا ۔دلکش رنگوں سے رنگنے کے بعد فن کار نے ان پرمختلف زبانوں میں محبت بھرے الفاظ بھی تحریر کئے جو راہ گیروں کی توجہ کاخاص مرکز بن گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.