تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جولائی 2012
وقت اشاعت: 22:6

اے این ایف نے ایفیڈرین کیس کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

جیو نیوز - اسلام آباد … اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایفیڈرین کیس کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف کی سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق سیکریٹری صحت خوشنود لاشاری کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ سابق سیکریٹری صحت خوشنود لاشاری اس وقت ملک سے باہر ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.