تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جولائی 2012
وقت اشاعت: 20:38

چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ ایک بار پھر ٹرپ کر گیا

جیو نیوز - لاہور…چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ ایک بار پھر ٹرپ کر گیا ، سسٹم سے 325میگاواٹ بجلی آوٴٹ ہو نے سے لوڈشیڈنگ میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، وزارت پانی و بجلی کے حکام کے مطابق چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ-ٹو کی فنی خرابی پیر کو دور کی گئی تھی جس کے بعد سسٹم میں 325میگاواٹ بجلی شامل ہو گئی تھی تاہم یہ پلانٹ ایک بار پھر ٹرپ کر گیا ہے ۔ حکام کے مطابق بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافے کا خدشہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.