تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جولائی 2012
وقت اشاعت: 20:54

پشاور: مہنگاگوشتفروخت کرنیوالے قصابوں کیخلاف کریک ڈاوٴن

جیو نیوز - پشاور…پشاورکی ضلعی انتظامیہ نے گوشت مہنگافروخت کرنیوالے قصابوں کے خلاف کریک ڈاوٴن کے دوران 24 افراد کو گرفتار کرلیا ۔پشاورکی ضلعی انتظامیہ نے پشاورکے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے سرکاری نرخ سے زائدقیمتوں پرگوشت فروخت کر نے والے24 قصابوں کو گرفتار کرلیا اور ان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کرکے انہیں مقامی پولیس کے حوالے کردیا۔ مختلف مقامات پر کم عمر بچھڑوں کا گوشت فروخت کرنے والوں پر چھاپہ مار کر گوشت تلف کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.