25 جولائی 2012
وقت اشاعت: 4:8
سول اسپتال میں بچی کی پیدائش مگر والدین کو بچے کی لاش دیدی گئی
جیو نیوز - کراچی…سول اسپتال اسپتال کراچی میں میں نومولود لڑکی کے بجائے لڑکے کی لاش والدین کے حوالے کردی گئی ۔والدین کا اصرار ہے کہ ہمارے یہاں22 جولائی کو بچی پیدا ہوئی جس کا سرٹیفکیٹ موجود ہے،لواحقین کے مطابق انہیں بتایا گیا تھا کہ بچی چل بسی لیکن پھر لاش لڑکے کی دی گئی،لواحقین نے اس پر شدید احتجاج کیا ہے کہ ان کا کہنا ہے کہ: سول اسپتال میں کوئی تعاون نہیں کر رہا، ان کا کہنا تھا کہ ہماری بچی کی لاش ہمارے حوالے کی جائے۔