تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 جولائی 2012
وقت اشاعت: 5:47

کراچی:دستی حملے کے بعد دروازہ توڑ آپریشن،کئی مشتبہ افراد گرفتار

جیو نیوز - کراچی… اورنگی ٹاوٴن فریدکالونی میں دستی بم حملے کے بعدپولیس نے اورنگی ٹاوٴن فقیر کالونی میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ،پولیس نے ذکری محلے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاہے ، ایس ایس پی ویسٹ عامر فاروقی کے مطابق دستی بم حملہ گینگ وار کے 2گروپوں میں چپقلش کا نتیجہ ہے، ہوٹل پر حملہ افطار کے وقت کیا گیا ،یاد رہے کہ ا ورنگی ٹاوٴن فریدکالونی میں دستی بم سے حملے میں5افرادزخمی ہوئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.