تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 جولائی 2012
وقت اشاعت: 8:33

کراچی ،محمود آباد میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

جیو نیوز - کراچی… کراچی کے علاقے محمودآباد میں کالاپل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیاپولیس کے مطابق کالا پل کے قریب رات گئے ریلوے لائن کے ساتھ بیٹھے کاشف کو پل کے اپر سے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کردیا جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا تاہم وہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے چل بسا پولیس کا کہا ہے کے متقول سیاسی جماعت کا ورکر تھا اور واقع ٹارگیٹ کلنگ کا نتیجہ لگتا ہے تاہم تحقیقات کی جارہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.