تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 جولائی 2012
وقت اشاعت: 10:27

خیبرایجنسی، سیکیورٹی کے پیشِ نظر نیٹو کے تین کنٹینرز کو روک دیاگیا

جیو نیوز - پشاور… خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی کے پیشِ نظر نیٹو فورسز کے تین کنٹینرز کو روک دیا گیا،،خاصہ دار فورس ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے جمرود میں تختہ بیگ چیک پوسٹ پر افغانستان جانیوالے نیٹو فورسز کے 3 کنٹینرز کو سیکیورٹی کے پیشِ نظر روکا گیا، اور روکے گئے تما م کنٹینرز کو واپس پشاور بھجوادیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز جمرود میں نیٹو افواج کے لیے سپلائی لے جانیوالے تین کنٹینرز کو شدت پسندوں نے نشانہ بنایا تھا ، جس سے کنٹینرز کو نقصان جبکہ ڈرائیور ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.