تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 جولائی 2012
وقت اشاعت: 14:34

پشاور ،گلبہار میں فائرنگ، لڑکی جاں بحق

جیو نیوز - پشاور … پشاور کے علاقے گلبہار میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق واقعہ رات گئے گلبہار کی امامیہ کالونی میں پیش آیا۔ نامعلوم افراد نے مولانا ناصرعلی کے گھر پر اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چودہ سالہ لڑکی نرگس جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ تاہم فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار نہیں ہوسکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.