تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 جولائی 2012
وقت اشاعت: 15:23

ایم کیو ایم کا وفد آج اے این پی کے وفد سے ملاقات کرے گا

جیو نیوز - اسلام آباد… ایم کیو ایم کی گول میز کانفرنس بلانے کے لئے سیاسی جماعتوں سے رابطہ مہم جاری ہے ایم کیو ایم کا وفد ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں خیبر پختوانخواہ ہاوس میں عوامی نیشنل پارٹی کے وفد سے ملاقات کرے گا۔ ایم کیو ایم گول میز کانفرنس میں شرکت کے لئے عوامی نیشنل پارٹی کو دعوت دے گی۔ اے این پی کے وفد کی قیاد ت حاجی عدیل کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.