تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 جولائی 2012
وقت اشاعت: 0:40

سیاچن: گیاری سے مزید تین شہیدفوجی جوانوں کی لاشیں مل گئیں

جیو نیوز - راولپنڈی …سیاچن کے علاقے گیاری سے برف میں دبے مزید تین شہیدفوجی جوانوں کی لاشیں مل گئی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اب تک گیاری سے 69 شہداء کے جسد خاکی نکالے جا چکے ہیں جب کہ باقی کی تلاش کے لیے دن رات کام جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.