تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

رجحانات میں کانگریس کی بھاری برتری

BBC - انڈیا میں پندرہویں لوک سبھا کے لیے ہونے والے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ملک کے مختلف حصوں سے ووٹنگ کے رجحانات موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں جن کے مطابق کانگریس کی قیادت والا اتحاد یو پی اے سب سے آگے ہے?

اپوزیشن بھارتیہ جنتا پارٹی اور کمیونسٹ پارٹی(مارکسسٹ) نے عوام کے فیصلے کو قبول کرنے کا اعلان کیا ہے?

واضح رہے کہ سن دو ہزار چار میں کانگریس کو ایک سو پینتالیس اور بی جے پی کو ایک سو اڑتیس نشستیں ملی تھیں?

اب تک کی ایک قابل ذکر پیشرفت میں مغربی بنگال میں کمیونسٹ پارٹی کی شکست ہے جس کا انہیں تیس سال میں پہلی بار سامنا کرنا پڑا?

مندرجہ ذیل چارٹ میں نتائج اور رجحان دونوں دیے گئے ہیں? ہر پارٹی کے نام کے سامنے پہلے نتائج اور پھر رجحان بتایا گیا ہے?

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
آپ آخری مضمون پر ہیں ماسکو میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے بورڈنگ پاس جاری
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.