ماں

ماں

ماں ہے سارے جاگ سے پیاری
گھر بھر کی ہے اس سے زینت
پاؤں تلے ہے اس کے جنت
فلک کا آخری ماں ہے تحفہ
قدر جو کوئی ماں کی جانے
جنت پھر وہ مفت میں پائے
جب بھی مشکل میں میں گھبرایا
ماں کی دعا نے کام کر دکھایا
ماں ہے سارے جاگ سے پیاری

Posted on Feb 16, 2011