نیند کی راہ اکثر تکا کرتے ہیں

نیند کی راہ اکثر تکا کرتے ہیں

نیند کی راہ اکثر تکا کرتے ہیں

رات کو دیر تلک

دونوں ہی جگا کرتے ہیں

دکھا کر ایک دوجے کو

دل پر لگے داغ اپنے

چاند اور میں

درد کی اپنے دعا کرتے ہیں

Posted on Feb 16, 2011