تیری یادوں بسا ہے

تیری یادوں بسا ہے

تیری یادوں میں بسا ہے
میرا پیار ،
تیری سانسوں میں بسا ہے
میرا پیار ،
تیری ہر بات اور درد میں
بسا ہے
میرا پیار ،
اور
آج ہی روٹھ کر گیا ہے
میرا پیار
ایک پل میں کھو گیا
کیسا اعتبار
کیسا پیار .

Posted on Feb 16, 2011