تیری یاد

تیری یاد

کبھی روکر مسکرائے

کبھی مسکرا کر روئے

تیری یاد جب بھی آئی

تجھے بھلا کر روئے

ایک تیرا ہی نام تھا

جسے ہزار بار تھا لکھا

جتنی خوشی ہوئی تھی لکھ کر

اتنا اسے مٹا کر روئے

Posted on Feb 16, 2011