تھوڑا سا سیدھا اور تھوڑا شیطان ہوں
تھوڑا سا سیدھا اور تھوڑا شیطان ہوں ،
تھوڑا سا چالاک تو تھوڑا نادان ہوں ،
اکثر ہی میں اپنا عکس بدلتا رہتا ہوں ،
ایک پل بنوں دھارا تو دوجے میں آسْمان ہوں ،
اپنے بنائے اصولوں پہ ہی جیتا آیا ہوں ،
دنیا کے رواجوں سے بالکل انجان ہوں ،
ہر دل میں اپنی الگ سی جگہ بناتا ہوں ،
کسی کا کوریدان تو کسی کے لیے جہاں ہوں ،
میری زندگی کی کتاب کے دو ہی صفحے ملیں گے ،
پہلے پہ نیک دل اور آخری پہ انسان ہوں .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ